• shilajit gummies

    Energy aur stamina mein izafa

    Shilajit ko naturally energy boost dene wala mana jata hai. Thakan kam kar sakti hai.

  • shilajit gummies

    Maansik focus aur memory mein behtari

    Ismein fulvic acid hota hai jo brain function ko support karta hai.

  • shilajit gummies

    Immune system ko support

    Antioxidants hone ki wajah se jism ki immunity mazboot hone mein madad kar sakte hain.

شِلائجِت

تمام سوالات اور ان کے جوابات—خالص اُردو میں

شلاجیت کیا ہے؟


شلاجیت ایک قدرتی معدنی رال ہے جو ہمالیہ، قراقرم اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ توانائی، قوتِ مدافعت، ہارمون بیلنس اور عمومی صحت کے لیے مفید جانی جاتی ہے۔

شلاجیت کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟


½ چمچ (تقریباً 200–300mg) نیم گرم پانی، دودھ یا شہد میں مکس کرکے دن میں ایک بار استعمال کریں۔

شروع میں کم مقدار سے شروع کریں۔

. شلاجیت کتنی دیر میں اثر دکھاتا ہے؟


زیادہ تر لوگوں کو 7–14 دن میں فرق محسوس ہونے لگتا ہے، البتہ مکمل نتائج کے لیے 4–6 ہفتے درکار ہوتے ہیں۔

کیا آپ کا شلاجیت اصلی ہے؟


ہاں! ہمارا شلاجیت 100% خالص، لیب ٹیسٹڈ اور ایکٹو مرکبات (Fulvic Acid & Minerals) سے بھرپور ہوتا ہے۔ ہر بیچ کو purity رپورٹ کے ساتھ چیک کیا جاتا ہے۔